میگزینز

میگزینز

مصالحہ TVفوڈ میگ:۔

ایک مکمل فوڈ میگزین جس میں فوڈ کی تراکیب اُردو اور انگریزی زبان میں شائع کی جاتی ہیں ۔ ہم فوڈ اور صحت کے لیے معلومات فراہم کرتے ہیں۔ گراں قدر ٹپس اور مقبول شیف ( Chefs) کے انٹرویوز بھی ۔ مصالحہ TVفوڈ میگ آسانی کے ساتھ مارکیٹ میں مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔

کیٹلاگ (دُلہنوں کے فیشن پرمیگزین)

وقت کی بچت اور خوبصورتی کے شوکیس جن میں عمدہ دُلہنوں کے ڈیزائن اور اُن کی خوبصورتی کے فیچرز جو سال کے 360 اسٹائل پر مشتمل ہے۔ دوسرا کیٹلاگ بھی منظر عام پرآگیا ہے جس میں360اسٹائل اور اس بڑے خوبصورت اور اعلیٰ طریقے سے بنایا گیا ہے۔ اِس میں اِنتہائی اعلیٰ ڈیزائنوں کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی عمدہ طریقے سے عکاسی کی گئی ہے۔ ایک مستقبل کی دُلہن اور تمام خواتین کے ورڈ روب میں اس کا ہونا ضروری ہے۔

Style G.L.A.M

A classy magazine to be launched, that brings fashion, lifestyle, glamour, and information about the arts and media to its readers, it is fun-filled and reader-friendly. Catch up on the latest gossip; read candid confessions; learn about the new products introduced especially through our pages by designers; read interviews of celebrities that avoid the press; look for yourself and your friends in exclusive pictures taken around the talk-of the-town events in Pakistan.