نقطہ نظراورمشن
نقطہ نظرکابیان
بہترین صحافت کو فروغ دینا ، سامعین کو کارپوریٹ اور تخلیقی قدروں سے بھرپور تفریح فراہم کرنا۔
مشن کا بیان
بہترین پیشہ ورانہ طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے شائقین کی دلچسپی اور مطابقت اور طویل مدتی تسلسل کو قائم رکھنے والا ادارہ تشکیل دینا۔